بلاگ اسپاٹ ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں پر ہر برقی لکھاری خاص کر نو آموز اپنی تحاریر کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کرتے ہيں ۔اس کوشش کے پیچھےدو ہی مقاصد ہوتے ہيں ۔ ایک اشتہار سازی سے آمدنی اور دوسرے اپنی زبان کی خدمت ۔ مؤخر الذکر کو ان لفظوں میں بھی کہہ سکتے ہيں کہ اپنی بات کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش ۔
.ایک ساتھ مختلف اقسام کی ای میل ایک ہی جگہ پر آپ کو کنفیوز کر سکتی ہيں یہ طریقہ ذہن نشین کر لیں ۔ کہ ان دونوں ان باکس بلکہ یہ کہنا زیادہ بہتر ہو گا کہ ان تینوں ان باکس ( یاہو ، ہاٹ اور جی میل ) کی میل کو الگ الگ رکھا جائے ۔
تو اب آتے ہیں یاہو میں موجود ای میل کو کسی جی میل کی طرف فارورڈ کرنے کی طرف ۔ اس سے پہلے یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ طریقہ صرف نئے یاہو میل کے ایڈریس پر ہے جو کے کہ قابل ادا سروس ہوتی ہے۔ جیسے att.net وغیرہ