جی میل سے متعلق معلومات

Tuesday, November 23, 2010

بلاگ اسپاٹ تھیم ( فانٹ فارمیٹنگ

بلاگ اسپاٹ کے فارمیٹ کو تبدیل کرنے والوں کے لیے ایک چھوٹی سی ٹپ جو کہ عموماً ٹیمپلیٹ ڈیزائننگ میں نہيں ملتی 


عموماً بلاگ اسپاٹ کے ہر ٹیمپلیٹ میں اس ٹکڑے کا فانٹ سائز بہت چھوٹا ہوتا ہے  ۔ اور آپ اسے اپنی مرضی کے مطابق بڑھانا چاہتے ہيں تو اس کا کوئی بھی آپشن ڈیزائنگ یا فارمیٹنگ کے آپشن ز میں نہيں ملتا ۔

اس کے لیے سب سے پہلے تو اپنے بلاگ اسپاٹ کے ٹیمپلیٹ کو ڈیزائنگ موڈ میں کھولیں  اور 
اس کے بعد ایچ ٹی ایم ایل ایڈٹ کے آپشن میں جائیں جس کے بعد آپ کے سامنے ایچ ٹی ایم ایل کوڈ آجائے گا ۔
اس کوڈ میں یہ ٹکڑا تلاش کریں ۔۔ 

.post-footer {
margin-top:20px;
}

اب اس کوڈ کو اس طرح تبدیل کر لیں یعنی دو آپشن کا اضافہ کر لیں 

.post-footer {
text-transform:uppercase;
font-size:10px;
color:#666;
margin-top:20px;
}

تو یہ لیں پوسٹ فوٹر  کا فونٹ سائز اپنی مرضی کے مطابق 10 رکھیں یا 20 رکھیں جو آپ کو مناسب لگے ۔
بعض بلاگرز کے پاس یہ کوڈ مختلف بھی ہو سکتا ہے وہ اس کے مطابق عمل کریں 

<Variable name="postfooterfont description="Post Footer
Font"type="font"default="normal normal 78%'Trebuchet
MS',Trebuchet,Arial,Verdana,Sans-serif"value="normal
normal 78%'Trebuchet MS',Trebuchet,Arial,Verdana,Sans-
serif">



No comments:

Post a Comment

اپنا تبصرہ دیں