جی میل سے متعلق معلومات

Monday, October 4, 2010

سوال : مختلف ای میل ان باکس کے خطوط کسی ایک میل میں منتقل ہونا




سلام وعلیکم 
ابھی مجھے آپ کی ضرورت ہے، جو ہمیشہ سے رہی ہے 
مجھے یاہو میل جی میل اور ہوٹ میل مرج کرنی ہے کوئی کہیں بھی میل کرے میں ایک کسی ایک میل بوکس کو کھول کر چیک کر لوں 
بار بار تینوں کے میل بوکس کھولنے کی ضرورت نہ پڑے 
برائے مہربانی کوئی آسان حل بتائیں کہ یہ کیسے ہو گا
مجھے انتظار ہے آپ کے جواب کا 
جاوید 
Pak.Net

2 comments:

  1. یہ تو سوال ہے
    اس کا جواب آگے کے مراسلے میں آ رہا ہے۔

    ReplyDelete
  2. اس سوال کا ایک جواب تو یہاں دیا گیا ہے
    http://all-to-gmail.blogspot.com/2010/10/blog-post_3157.html

    ReplyDelete

اپنا تبصرہ دیں