جی میل سے متعلق معلومات

Saturday, October 2, 2010

یاہو سے جی میل کی طرف منتقل کرنا

تو اب آتے ہیں یاہو میں موجود ای میل کو  کسی جی میل کی طرف فارورڈ کرنے کی طرف ۔ 
اس سے پہلے یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ طریقہ صرف نئے یاہو میل کے ایڈریس پر ہے جو کے کہ قابل ادا سروس ہوتی ہے۔ جیسے 
att.net  وغیرہ



تو اپنے یاہو  کے میل آپشن میں جائیں 
اپنے یاہو میل سے یہ سیٹنگ کریں ۔ ۔ 
اس کے بعد آپ کے سامنے یہ باکس آئے گا ۔ ۔


جس میں پہلے 
Send now 
کے بٹن پر کلک کریں پھر دوسرا براؤزر کھول کر اپنے جی میل کے اکاؤنٹ کو چیک کریں اس میں 


چھ عدد کا ایک کوڈ آیا ہو گا ۔ اس کو یاہو سیٹنگ والے باکس میں پیسٹ کر دیں ۔

اور پھر 
Save Now
 کا بٹن دبا دیں ۔ 
یہ لیجیے یاہو سے جی میل کی سیٹنگ ہو گئی ۔ ۔

2 comments:

  1. السلام علیکم
    آپ کا بلاگ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ موضوعاتی بلاگ اور پھر میل سروسز کے بارے میں اچھا بلاگ ہے۔ میں اصل میں آج کل ذرا بلاگستان سے دور ہوں اس لئے پہلی دفعہ ہی آنا ہوا ہے آپ کے بلاگ پہ۔
    اب ذرا موضوع کے بارے میں۔۔ یہ جو آپ نے یاہو سے منتقلی کا طریقہ لکھا ہے یہ صرف نیو یاہو میل پر ہے اور اس پہ اپ گریڈ کرنے کیلئے تو پیسے درکار ہیں۔ کیا اس کے علاوہ بھی کوئی طریقہ ہے؟
    ایک اور بات، یہ تبصرہ کرنے کیلئے نام اور یو آر ایل والا آپشن بھی فعال کر دیں۔ اس سے تبصرہ کرنا زیادہ آسان ہوتا ہے۔

    ReplyDelete
  2. بہت شکریہ جناب
    کہ آپ نے توجہ دی ۔
    بلاگ نگ کا نیا کام شروع کیا ہے ۔اس لیے کچھ کمی بیشی ہے۔

    پرانے یاہو کو بھی دیکھ کر بتاتا ہوں کہ کیا طریقہ ہوگا

    آپ نے فرمایا
    " یہ تبصرہ کرنے کیلئے نام اور یو آر ایل والا آپشن بھی فعال کر دیں۔ اس سے تبصرہ کرنا زیادہ آسان ہوتا ہے۔"

    اس کا طریقہ بھی سمجھا دیں ۔

    آپ نے ایک ہفتہ پہلے یہ کمنٹ دیا تھا اور مجھے اس کے بارے میں پتہ نہيں چلا ۔
    شاید ڈیش بورڈ سے بذریعہ ای میل اطلاع والا آپشن چالو کرنا پڑے گا

    ReplyDelete

اپنا تبصرہ دیں