بلاگ اسپاٹ میں کیٹگری بنانے کا طریقہ
بلاگ اسپاٹ میں آپ جب نئی پوسٹنگ کرتے ہیں تو اس کے نیچے کی طرف ایک آپشن ہوتا ہے
جی میل سے متعلق تمام معلومات اس سے منسلک پروگرام ز جی میل کی مختلف موضوعات پر فراہم کی گئی خدمات
Showing posts with label set the criteria. Show all posts
Showing posts with label set the criteria. Show all posts
Monday, April 25, 2011
بلاگ اسپاٹ میں کیٹگری
نشان:
set the criteria,
بلاگ اسپاٹ,
پوسٹ,
حل,
سوال,
فلٹر,
گوگل,
ویب سائٹ
Friday, October 22, 2010
جی میل پر ای کتاب
جی میل کے متعلق کئی آپشن ز جاننے کے لیے یہ برقی کتاب حاضر ہے جو کہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں آن لائن موجود ہے ۔
نشان:
chat,
don't ike spam,
explore gmail,
gmail on mobile,
make phone call,
manag task,
set the criteria,
storage,
toolbar,
unwanted email,
اکاؤنٹ,
الگ رکھنا,
جی میل
Saturday, October 2, 2010
ہاٹ میل سے جی میل میں منتقلی
ہاٹ میل سے جی میل میں فارورڈ کرنے کا طریقہ
کچھ اس طرح ۔ ۔ ۔
ان باکس میں جائیں ۔
کونے میں آپشن کا بٹن کلک کریں اس میں More Option
میں جائیں . پھر کلک کریں Forward mail to another e-mail account
پھر
دوسرے آپشن.Forward your mai پر کلک کر کے نیچے باکس میں وہ جی میل کا ایڈریس لکھ دیں ۔
اور سیف کر ديں ۔ یہ لیں ہاٹ میل کی طرف ای میل فارورڈ ہونا شروع ہو جائے گی ۔جی میل کی طرف ۔
موج کریں ۔۔۔
Subscribe to:
Posts (Atom)