جی میل سے متعلق معلومات

Showing posts with label براؤزر. Show all posts
Showing posts with label براؤزر. Show all posts

Saturday, October 2, 2010

ہاٹ میل سے جی میل میں منتقلی


ہاٹ میل سے جی میل میں فارورڈ کرنے کا طریقہ
کچھ اس طرح ۔ ۔ ۔
ان باکس میں جائیں ۔
کونے میں آپشن کا بٹن کلک کریں اس میں  More Option


میں جائیں  . پھر کلک کریں Forward mail to another e-mail account
پھر 
دوسرے آپشن.Forward your mai پر کلک کر کے نیچے باکس میں وہ جی میل کا ایڈریس لکھ دیں ۔
اور سیف کر ديں ۔ یہ لیں ہاٹ میل کی طرف ای میل فارورڈ ہونا شروع ہو جائے گی ۔جی میل کی طرف ۔
موج کریں ۔۔۔

یاہو سے جی میل کی طرف منتقل کرنا

تو اب آتے ہیں یاہو میں موجود ای میل کو  کسی جی میل کی طرف فارورڈ کرنے کی طرف ۔ 
اس سے پہلے یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ طریقہ صرف نئے یاہو میل کے ایڈریس پر ہے جو کے کہ قابل ادا سروس ہوتی ہے۔ جیسے 
att.net  وغیرہ