بلاگ اسپاٹ ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں پر ہر برقی لکھاری خاص کر نو آموز اپنی تحاریر کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کرتے ہيں ۔اس کوشش کے پیچھےدو ہی مقاصد ہوتے ہيں ۔ ایک اشتہار سازی سے آمدنی اور دوسرے اپنی زبان کی خدمت ۔ مؤخر الذکر کو ان لفظوں میں بھی کہہ سکتے ہيں کہ اپنی بات کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش ۔